• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکجہتی غزہ مارچ، این ایل ایف کے ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس صدر زون خالد خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے ”یکجہتی غزہ مارچ“کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کی 200سے زائد ملحقہ یونینز اور ان کے ہزاروں کارکنان”یکجہتی غزہ مارچ“میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے۔ یہ بات خالد خان نے اجلاس میں بتائی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید