• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائیاں الیکٹرانکس اور جیولری آؤٹ لیٹ سیل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایف بی آر کے پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پرکارروائیاں،آر ٹی او 1کراچی نے کلفٹن میں الیکٹرانکس جبکہ لیاقت آباد میں جیولری آوٹ لیٹ سیل کردیا ، ترجمان آر ٹی او 1 کراچی کے مطابق پہلی کاروائی کے دوران کلفٹن میں ایک الیکٹرانکس آوٹ لیٹ جبکہ دوسری کاروائی میں لیاقت آباد میں ایک جیولری آوٹ لیٹ کو سیل کرلیا۔ مذکورہ دونوں دکانوں کوایس آر او 164/2025 کے تحت دو روز سے زائد پی او ایس سسٹم سے غیر منسلک رہنے پر سیل کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید