• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے جی ڈی اے میں شمولیت کی تردید کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ذوالفقار علی بھٹو (جونیئر) نے جی ڈی اے میں شامل ہونے کی تردید کردی۔انہوں نےکہاکہ بہت سارے لوگ پریشان ہیں کہ میں جی ڈی اے میں شامل ہو رہا ہوں، مگر میں جی ڈی اے میں شامل نہیں ہو رہا، آپ بے فکر رہیں۔جی ڈی اے میں شامل کچھ لوگ کارپوریٹ فارمنگ کے حامی ہیں، پر میں اپنے عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتا۔میرا راستہ الگ ہے، میں ایک جدا سفر پر جا رہا ہوں، امید ہے کہ آپ سب میراساتھ دیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید