• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگنائیٹ چیف فنانشل آفیسر تقرری کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت آئی ٹی کے ادارے نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ اگنائیٹ کے چیف فنانشل آفیسر کی تقرری کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں ، سی ایف او کے عہدے پر تقرری 3 سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی ، امیدواروں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28اپریل 2025مقرر کی گئی ہے ، اگنائیٹ بورڈ کی طرف سے تسلی بخش کارکردگی کی صورت میں کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی جا سکے گی۔
ملک بھر سے سے مزید