• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

77 سماج دشمن پکڑے گئے، 23 پستول، منشیات بھی برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 12ملزموں کو گرفتار کرکے 11 پستول اور خنجر برآمد کر لیا۔پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر سمیت 10 ملزموں سے 12کلو سے زیادہ چرس بھی برآمد کرلی ۔ 4ملزموں سے 40لٹر شراب بھی برآمد کرلی گئی۔ اسلام آباد پولیس نے بھی سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرموں سمیت 55جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکےملزمان کے قبضہ سے15کلو 859گر ام ہیر وئن، 3کلو 270گرام چرس، 3کلو 398گر ام آئس،12 پستول اور ایک کلا شنکو ف برآمد کرلی ۔
اسلام آباد سے مزید