• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی اور محکمہ جنگلات میں 200ایکڑ پر شجر کاری کیلئےمعاہدہ

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) پاکستان ٹوبیکو کمپنی محکمہ جنگلات کے اشتراک سے 200ایکڑ رقبے پر شجرکاری کرے گی اور محکمہ جنگلات کے تعاون سے، مقامی اقسام کے درختوں کی کاشت کرےگی اس حوالے سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی اور محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کے مابین“جنگلات اپناؤ” منصوبے پر معاہدہ کیاگیا ، پی ٹی سی کے سمیع زمان نے کہا کہ پاکستان ٹوبیکو کمپنی خیبر پختونخوا میں 16 کروڑ سے زائد پودے لگا چکی ہےاور 38 ہیکٹر پر کنزرویشن سائٹس قائم کیں۔
اسلام آباد سے مزید