• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم الاعوان بلوچستان کا حاجی صدیق کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)تنظیم الاعوان بلوچستان کے چیئرمین ملک سعید اعوان، صوبائی صدر ملک عبد الحمید اعوان، جنرل سیکرٹری جاوید اقبال اعوان،ساحر علی اعوان، حاجی نوید اعوان، ملک سبحان اعوان، ملک عرفان الحق اعوان سمیت دیگر عہدیداروں نے صدر تنظیم الاعوان پاکستان محمد صدیق اعوان کے انتقال پررنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی صدیق اعوان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہو ں نے مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید