• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد الیاس شاہ آج اپنی بہو اور بھتیجی کی فاتحہ لینگے

کوئٹہ(پ ر)سید شیرجان آغا کے سجادہ زادہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایریگیشن سید محمد الیاس شاہ اینڈ برادرز اپنی بہو اور بھتیجی کی فاتحہ خوانی اپنے آبائی گاؤں میں لینے کے بعد آج پیر 14 اپریل کو صرف ایک دن کیلئے ایریگیشن مسجد سریاب روڈ میں فاتحہ لینگے۔
کوئٹہ سے مزید