• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ: کانسٹیبل کی فائرنگ، سابق بیوی کا کزن زخمی

کاہنہ(نامہ نگار) چوکی سگیاں پل میں تعینات کانسٹیبل دانش نے سابق بیوی سویرا کےگھرداخل ہوکرگالی گلوچ کی اور پسٹل سےفائرنگ کر دی جس سےاسکاکزن رحمان زخمی ہوگیا۔ مقامی پولیس نے فوری کاروائی کرکےملزم کو گرفتارلیا۔اور اقدام قتل کامقدمہ درج کرلیا۔ مدعیہ ثمینہ بی بی نے بتایاکہ ملزم دانش وغیرہ نے2022 میں بیٹی کارشتہ نہ دینے پر ا س کے شوہرناصرکوقتل کردیاتھا جس کی بعد میں صلح ہو گئی اور میری بیٹی سویرا سے دانش کا نکا ح ہو گیا۔جس نے ایک مہینے بعدہی اسےطلاق دے دی۔
لاہور سے مزید