• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں معصوم بچوں اور پناہ گزینوں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، مولانا امجد خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) جے یوآئی کے مرکزی رہنما مولانا امجد خان نے ’’اسرائیل مردہ باد ۔ فلسطین زندہ باد ‘‘ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جےیوآئی مظلوموں کی حمایت کامشن جاری رکھے گی ۔غزہ میں اسرائیلی بربریت اور معصوم بچوں اور پناہ گزینوں کاقتل عام کھلی دہشت گردی ہے،اسرائیلی مظالم اور بم دھماکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی لاشوں کے لوتھڑے آسمانوں میں ارٹے دیکھ کر بھی انسانی حقوق کے چمپیئین خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
لاہور سے مزید