• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باصلاحیت کھلاڑیوں کو نقد انعامات کی تقسیم خوش آئند اقدام ، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے گوجرانوالہ کے دورے میں کمشنر دفتر میں ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی،اجلاس میں رمیش سنگھ اروڑہ نے قطر میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں تین گولڈ میڈلز اور ایک برونز میڈل حاصل کرنے والے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں میں ایک ایک لاکھ روپے کے نقد انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ان باصلاحیت کھلاڑیوں کو نقد انعامات کی تقسیم ایک خوش آئند اقدام ہے۔
لاہور سے مزید