• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،پولیس رپورٹ کے بعد شہری کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نےپولیس رپورٹ کے بعد شہری کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی ،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزم ریاض حسین کو تھانہ گلبرگ پولیس نے گرفتار کیا، ملزم کیخلاف منشیات کی برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔
لاہور سے مزید