پشاور(وقائع نگار) ʼ کیپٹل میٹروپولیٹن کو آکٹرائے شئیر کی مد میں 8 کروڑ 29 لاکھ پچاس ہزار فنڈز جاری کردیئے گئے جس کے بعد کیپٹل میٹرپولیٹن کے ملازمین کی موجودہ ماہ کی تنخواہ کا مسئلہ ہوجائیگا مزدوراتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ نے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ جلد ہی بلدیاتی ملازمین کے مسائل ہوجائینگے۔ واضح رہے کہ گورنمنٹ آف خیبر پختو ْنخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مقامی کونسلوں کو گرانٹ اڑسٹھ کروڑ، تیرہ لاکھ، اٹھاون ہزار، سات سو پچاس) روپے صرف چوتھی سہ ماہی کے طور پر مقامی کونسلوں کو گرانٹ کے دوران مندرجہ ذیل ادوار میں ہر TMAs کے خلاف دی گئی رقم کی حد قواعد/قانون کے تحت درکار تمام کوڈل/قانونی ضابطوں کی پابندی سے مشروط ہے:-