کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم عبدالماجد ولد عبد الجبارکوگرفتار کرلیا۔