• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے مطابق بولٹن مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 37لاکھ 68 ہزار 500روپے اور موبائل فون برآمد کیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید