• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر پارٹ ٹو کے امتحانات 29اپریل پارٹ ون کے 20مئی سے شروع ہونگے

لاہور(خبرنگار) تعلیمی بورڈ لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ 2بار ہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا انٹرپارٹ ون کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔
لاہور سے مزید