• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو عمر قید، دو لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ تھانہ روات میں گزشتہ سال چار اپریل کو متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر درج کیس کے مطابق مدعیہ کے دوسرے شوہر چوہدری خلیل نے اس کی بارہ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
اسلام آباد سے مزید