• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت و فرمانبرداری جنت میں لے جائیگی، محمد اظہر عطاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمداظہر عطاری نے کہا ہے کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی فرمانبر داری کرے گاتو اللہ اس کو بہشت میں داخل کرے گا اور نافرمانی کرنے والوں کو دوزخ میں ڈالا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کیا،ان کا مزید کہنا تھا کہ اطاعت گزار لوگوں کو دوسروں کےمال سے بے نیاز اور صبر وشکر کی دولت سے مالا مال کر دیا جاتا ہے۔
ملتان سے مزید