• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ سنی تحریک شاداب رضا آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی آج جمعہ ملتان میں مختلف سرگرمیوں میں شرکت کریں گے ، دوپہر 3 بجے ملتان پریس کلب میں غزہ کی موجودہ صورتحال اور ملکی حالات پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ملتان سے مزید