• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کے عقب میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کےعقب میں لگی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی تفصیل کے مطابق جمعرات کی شب ابوبکر ہال اور عمر ہال کے عقب میں واقع جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر سیکورٹی آفیسر موقع پر پہنچ گئے اور ریسکو کو طلب کرلیاگیاجس نے آکر آگ پر قابوپایا ذرائع کاکہنا ہے کہ جھاڑیوں میں آگ لگائی گئی ہے جس میں طلبا ملوث ہیں جن کوتلاش کیا جارہا ہے۔
ملتان سے مزید