• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا ڈیپار ٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا، تفصیل کےمطابق زکریایونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کی بھی سن لی گئی اور ایک ایسے وقت میں کہ جب یونیورسٹی کاسلیکشن بورڈاجلاس ہورہا ہے، 22اپریل کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کااجلاسبھی طلب کرلیاگیا ہے، کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمان اطہر انسٹی ٹیوٹ آف باٹنی ہوں گے، اجلاس میں کلروں کواسسٹنٹ کی پوسٹ پر ترقی دینے کے کیسز کا جائزہ لیاجائے گا۔
ملتان سے مزید