• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کے تھانہ ویسٹرج کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مبینہ خاندانی رنجش پر نوجوان ماجد ولد جلال کو گھر کے قریب گولیاں مار کر قتل کردیا ،واقعہ لین نمبر 7 پشاور روڈ رافع مال کےقریب پیش آیا ۔
اسلام آباد سے مزید