• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، 4 افراد گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) بائیک لفٹر گینگز کے 4 ملزموں کو گرفتار کرکے 23 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے ۔تھانہ چکلالہ پولیس نے 2 بائیک لفٹر گینگزکے 4ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان دلبر خان اور محمد سے 13 مسروقہ موٹر سائیکل اور سپیر پارٹس جبکہ ملزمان عثمان اور ذیشان سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل اور سپیر پارٹس برآمد ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید