• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو شادی ہالز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)اسسٹنٹ کمشنر صدر نے شادی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر دو شادی ہالز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا ۔ایم ڈی ایس اور احد شادی ہال کو خلاف ورزی پر پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید