• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حجاز مقدس میں خدمات سرانجام دینے والے حج معاونین ملک کے سفیر ہیں، سردار یوسف

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج کے موقع پر حجاز مقدس میں خدمات سرانجام دینے والے معاونین ملک کے سفیر ہیں، سعودی عرب میں قیام کے دوران حاجیوں کی خدمت اور ملک کی نیک نامی کے لئے خدمات سرانجام دینا ہوں گی۔ حاجی کیمپ اسلام آباد میں حج 2025 کے معاونین کے تربیتی سیشن کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حج معاونین کی تربیت انتہائی اہم معاملہ ہے۔
اسلام آباد سے مزید