کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی ایگزیکٹیوز، ضلع سیکرٹری سید شراف آغا، ضلع کمیٹی کوئٹہ ، تحصیل سٹی کمیٹی کے ارکان اور شالدرہ اول علاقائی یونٹ کے رہنماؤں نے نیاز محمد عرف صوفی کی بیوہ ، مرحوم شاہ محمد، مرحوم عبداللہ ،حاجی محمد کاکڑ اور محمد عادل کاکڑکی والدہ کے انتقال پرتعزیت کااظہارکیاہے۔