• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول این جی او کے سپرد کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لینے پر وزیر اعلیٰ اور دیگر سے اظہار تشکر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر خلیل ہوت، یوسی 9 کے صدر عبد الرئوف بلوچ، اور مختلف یوسیزکے چیئرمینز،پیپلز یوتھ کے شازل شبیر اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی نبیل گبول، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ، معاون خصوصی نادر گبول کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ولی محمد حاجی یعقوب و دیگر اسکول این جی او کے سپرد کرنے کا نوٹفیکیشن واپس لے لیا ہے جبکہ وزیر اعلی سندھ نے یوسف بلوچ اسکول ایڈاپ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید