• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس کی غزہ میں جنگ بندی کی اپیل

روم(نیوز ڈیسک)پوپ نے غزہ کی صورتحال کو ڈرامائی اور افسوس ناک قراردیتےہوئے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے،پاپائے روم کا ایسٹر کا پیغام ان کے ایک معاون نے پڑھ کر سنایا، جس میں پوپ نے کہا کہ غزہ کی صورت حال "ڈرامائی اور افسوسناک" ہے۔ پوپ نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس سے باقی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ پوپ نے دنیا میں بڑھتے سامیت دشمنی کے رجحان کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے، اس کی مذمت کی۔

دنیا بھر سے سے مزید