• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرپرسن المرا فاؤنڈیشن اور ڈی آئی جی پولیس ٹریننگ سکول کااپواکا دورہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن المرا فاؤنڈیشن اور ڈی آئی جی پولیس ٹریننگ سکول لاہور کا اپوا ملتان کا دورہ ،سماجی بہبود کے کام مل کر آگے بڑھانے پر اتفاق ، گزشتہ روز آرفن کیئر پروگرام کی حامل المرا فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن صوبیہ وڑائچ ،ڈی آئی جی پولیس ٹریننگ سکول لاہور محبوب اسلم نے نعمان شیر،شاہ ذین اور میر کاشف کے ہمراہ اپوا  مرکز نواں شہر ابدالی روڈ ملتان کا دورہ کیا، اس موقع پر بذریعہ ملٹی میڈیا المرا فاؤنڈیشن اور اپوا ملتان کی سماجی  وفلاحی سرگرمیوں پر رپورٹ پیش کی گئی ۔
ملتان سے مزید