• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز میں “فہمِ قرآن اور نوجوانان” کے موضوع پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز میں “فہمِ قرآن اور نوجوانان” کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا جس میں ممتاز مذہبی و علمی شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرنے والوں میں شجاع الدین شیخ، پروفیسر ڈاکٹر عبد القدوس صہیب، پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال، پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد ، ڈاکٹر طاہر خان خاکوانی اور دیگر شامل تھے۔
ملتان سے مزید