• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشپ یوسف سوہن اور سیموئیل کلیمنٹ کی جانب سے ا پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

ملتان (سٹاف رپورٹر) کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ پاکستان کے چیئرمین بشپ یوسف سوہن اور نیشنل ڈائریکٹر سیموئیل کلیمنٹ نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوپ فرانسس ایک عظیم انسان تھے جنہوں تھے جنہوں نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں گزاری۔
ملتان سے مزید