• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو بغیر لائسنس اور ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے سے روکنے کیلئے آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان عامر کریم خاں نےطلباءکی جانب سے بغیر لائسنس اور ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کا حکم دے دیا ۔کمشنر نے کہا کہ بچوں کو بغیر لائسنس اور ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے سے روکنے کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کیا جائے گا، جس میں ٹریفک پولیس اور محکمہ تعلیم کا اشتراک شامل ہوگا۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس کی معاونت سے اسکولوں میں خصوصی لائسنس کاؤنٹر قائم کیے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید