• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوکری کا جھانسہ دیکر 32سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محلہ غریب نواز سے سیتل ماڑی پولیس کو اشفاق نے بتایا کہر 32سالہ سونیا مشتاق کو نامعلوم شخص نے نوکری کا جھانسہ دیکر مبینہ اپنی حوس کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید