• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7ستمبر 2023ء سے 19اپریل2025ء تک 52ہزار881افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو ریجن میں7ستمبر 2023ءسے19اپریل2025ءتک52ہزار 881 افراد مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ 51ہزار603بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ 37ہزار599افراد کو گرفتارکروایاگیا۔ بجلی چوروں کو مجموعی طورپر 3ارب 45کروڑروپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ 2ارب 39 کروڑ ر وپے جرمانہ وصول کرلیاگیا۔
ملتان سے مزید