• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول میل پروگرام میں توسیع کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار) طلبہ کی غذائی کمی کو پورا کرنے کے لیے شروع کیے جانے والےسکول میل پروگرام کو مزید دس اضلاع میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منصوبہ پرمزید15ارب کی لاگت آئےگی، سکول میل پروگرام کوآئندہ مالی سال میں توسیع دی جائےگی۔ سکول میل پروگرام سےسکولوں میں طلباکی تعدادمیں اضافہ ہوگا، سکول میل پروگرام کیلئےعالمی فنڈنگ بھی حاصل کی جائےگی،جنوبی پنجاب میں منصوبہ کےتحت طلباکی اینرولمنٹ میں 56ہزارکااضافہ ہوا۔
لاہور سے مزید