• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائض میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر انفورسمنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے افسران کو عدالتی احکامات کے حوالے سے کمشنر ملتان کو غلط وضاحت پیش کرنا اورخانیوال روڈ پر غیرقانونی شاپنگ پلازہ کو ڈی سیل کرنا مہنگا پڑ گیا،فرائض میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر انفورسمنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا۔
ملتان سے مزید