• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران اتحاد میں دراڑ اور اپوزیشن بھی تقسیم پنجاب میں تبدیلی ”جیوپاکستان“ کے موضوع

کراچی (جنگ نیوز) حکمران اتحاد میں دراڑ اور اپوزیشن تقسیم نظر آرہی ہے تاہم سیاسی انتشار میں حکومت کا مستحکم ہونا بھی کمال ہے۔ دوسری طرف احتجاج کے حق کا احترام، مگر باقی شہریوں کے حقوق کا کیا؟۔ حکومت کو کچھ تو توازن لانا ہوگا اور میلہ مویشیاں، کلچر فیسٹیول، بسنت کے منصوبے، پنجاب حکومت کچھ بدل رہی ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید