• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر )ضلعی انتظامیہ نے 8 مستقل اور 577 عارضی تجاوزات مسمار کیں، 16 ٹرک غیر قانونی سامان ضبط کیا اور مختلف مقامات سے 5,500 غیر مجاز فلیکس ہٹائے۔