• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی کاشت کے حوالے سے گردواری کا سلسلہ تیز کر دیا، ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے گندم کی فصل کی اوسط پیداوار اور ملکیت سمیت گندم کی کاشت بارے گرداوری کا سلسلہ تیز کردیا ہے تاکہ ریونیو سروے کے ذریعے حکومت پنجاب کسانوں کیلئے موثر پالیسی تشکیل دے سکے، یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اولڈ شجاع آباد روڈ پر گندم کی کاشت بارے گرداوری کی انسپکشن کرتے ہوئے کی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بھی ان کے ہمراہ تھے، ڈپٹی کمشنرنے گندم کی کٹائی کا بھی معائنہ کیا اور کسانوں سے ملاقات کی۔
ملتان سے مزید