• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی تنخواہوں سے کنوینس الاؤنس کی کٹوتیاں شروع ،اساتذہ کو پریشانی کا سامنا

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ خزانہ پنجاب نےاساتذہ کی تنخواہوں سے کنوینس الاونس کی کٹوتیاں شروع کردیں، سموگ اور کورونا کے دوران چھٹیاں کرنے پر اساتذہ کی تنخواہ میں سے کنوینس الاونس کاٹ لیا گیاکٹوتیاں اساتذہ کی اپریل کی تنخواہوں میں سے کی گئی ہیں۔محکمہ خزانہ نے کٹوتیوں کے حوالے سے اساتذہ کو الرٹ جاری کردیا۔اضافی چھٹیوں کی مد میں تنخواہوں میں سے پانچ سے سات ہزار روپےتک کٹوتیاں کی گئی ہیں۔
ملتان سے مزید