• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت نے امریکی نشریاتی ادارے کے ملازمین کو بحال کردیا

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)امریکی عدالت نے وائس آف امریکا کے ملازمین کی بحالی کے احکامات جاری کردئیے ہیں اور امریکی فیڈرل جج نے بحالی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وی او اے (وائس آف امریکا) کے ملازمین کام پر جاسکتے ہیں انتظامیہ کو تمام ملازمین اور کنٹریکٹرز کو فوری بحالی کی ہدایت کر دی گئی، جج روئس لیمبرتھ نے اپنے فیصلے میں ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وائس آف امریکا کے ملازمین کام پر واپس آسکتے ہیں اور انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ چھٹی پر بھیجے گئے اور برخاست کیے گئے تمام ملازمین اور کنٹریکٹرز کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید