اسلام آباد(جنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی،ن لیگ کی نورا کشتی بچپن سے دیکھ رہے ہیں ،انکےمفادات ایک ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نہروں کے مسئلے پر ڈرامے کررہے ہیں۔