• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ ٹریکٹر ٹرالی تلے آکرجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) چوہنگ کے علاقے میں سڑک عبورکرتے ہوئے 15سالہ طالبہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی ۔
لاہور سے مزید