• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگیاں: نامعلوم شخص لاش برآمد،گولیاں مار کر قتل کیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے چوکی سگیاں کے قریب نامعلوم 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس کے مطابق مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔