• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی منڈی کی بھاٹی چوک سے بیرون شہر منتقلی ،حکام سے رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے مچھلی منڈی کی بھاٹی چوک سے بیرون شہر منتقلی کیخلاف درخواست پرحکام سے رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سارا روڈا ہی سیلابی علاقے میں بنایا جارہا ہے،سندھ واٹر ٹریٹی ہی ختم کر دیا گیا ہے۔