• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر حمزہ زہری سے کلثوم بلوچ کی ملاقات

کوئٹہ (اے پی پی )مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے ملاقات کی جس میں کلی اسماعیل، ہدہ، کلی برات، جناح ٹائون میں صفائی کی بہتری کے لیے محکمہ بلدیات کے اقدامات سمیت دیگر مسائل اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید