• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملتان سلطانز ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنا چھٹا میچ ہفتے کولاہور قلندرز کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ ملتان سلطانز ابھی تک پانچ میں سے ایک میچ جیت پائی ہے اور یہ کامیابی اس نے لاہور قلندرز کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں33 رنز سے حاصل کی تھی۔ لاہور قلندرز نے ابتک پانچ میں سے دو میچز جیتے ہیں اور تین میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اسپورٹس سے مزید