لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے آئے 17امیدواروں پرنقل کے مقدمات درج کرلیےگئے،سپیشل پروٹیکشن یونٹ نے ڈیجیٹل ڈیوائس کی مددسے نقل کرنےوانے والاسابق پولیس ا ہلکاراور خاتون امیدوار سمیت17 افراد گرفتارکر کے ان کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کرواد یا۔