• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ڈی سکالر سدر نورین کو ڈگری دینے کی سفارش

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر سدر نورین کو کامیابی مجلسی دفاع کے بعد ڈگری دینے کی سفارش کردی گئی ، شعبہ مائکرو بایولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کی پی ایچ ڈی سکالر سدرہ نورین کا پبلک ڈیفنس متی تل کیمپس میں منعقد ہوا سدرہ نورین کے مقالے کاعنوان’’خشک سالی کے دباؤ کے تحت گندم کی افزائش کو فروغ دینے میں کیریئر پر مبنی خشک سالی برداشت کرنے والے رائزوبیکٹیریا کا ممکنہ کردار"تھا ۔
ملتان سے مزید