• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، چیئرمین اور ممبران کے امتحانی مراکز کے دورے

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام تحریری امتحانات جاری ہیں ، چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز نے امتحانی مراکز کادورہ کیا،سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد اور ممبران نے بھی مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا ہے ۔
لاہور سے مزید